کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
ہر طرح کی تعریف اس اللہ کے لئے ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہر چیز کا مالک ہے اور آخرت [1] میں (بھی) تعریف اسی کے لئے ہے اور وہ حکمت والا [2] اور باخبر ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.