فهرس الكتاب

الصفحة 316 من 6348

جو لوگ اللہ کی آیات کا انکار کرتے رہے اور انبیاء کو ناحق قتل [25] کرتے رہے اور ان لوگوں کو بھی جو انصاف کرنے کا حکم دیا کرتے تھے۔ تو ایسے لوگوں کو دکھ دینے والے عذاب [26] کی خوشخبری سنا دیجئے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت