فهرس الكتاب

الصفحة 690 من 6348

یقینًا وہ لوگ کافر ہیں جنہوں نے کہا کہ ''مسیح ابن مریم [45] ہی اللہ ہے'' آپ ان سے پوچھئے کہ:''اگر اللہ تعالیٰ مسیح ابن مریم کو اور اس کی والدہ [46] کو اور جو کچھ بھی زمین میں ہے ان سب کو ہلاک کردینا چاہے تو کس کی مجال ہے کہ وہ اللہ کو اسکے ارادہ سے روک سکے؟'' اور جو کچھ آسمانوں، زمین اور ان کے درمیان ہے سب اللہ ہی کی ملکیت ہے۔ وہ جو کچھ چاہتا ہے، پیدا کرتا ہے [47] اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے [48]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت