فهرس الكتاب

الصفحة 4235 من 6348

اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو جائے قرار [83] اور آسمان کو (بمنزلہ) چھت [84] بنایا اور تمہاری صورتیں بنائیں تو نہایت عمدہ [85] بنائیں اور تمہیں پاکیزہ چیزوں [86] کا رزق دیا۔ یہ (ان صفات کا مالک) ہے تمہارا پروردگار جو بڑا برکت والا اور تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت