فهرس الكتاب

الصفحة 3462 من 6348

اور (اس کی نشانیوں میں سے) ایک یہ کہ زمین و آسمان اسی کے حکم سے (بلاستون) قائم [23] ہیں۔ پھر جب وہ تمہیں ایک ہی دفعہ زمین میں سے [24] پکارے گا تو تم زمین سے نکل کھڑے ہوگے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت