فهرس الكتاب

الصفحة 132 من 6348

اور جب ابراہیم (علیہ السلام) کو ان کے پروردگار نے کئی باتوں [149] میں آزمایا تو انہوں نے ان سب باتوں کو پورا کردیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ''میں تمہیں سب لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔'' حضرت ابراہیم (علیہ السلام) نے پوچھا:''کیا میری اولاد سے (بھی یہی وعدہ ہے؟) '' اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ''ظالموں سے [150] میرا یہ وعدہ نہیں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت