فهرس الكتاب

الصفحة 359 من 6348

آپ ان سے کہئے: اے اہل کتاب! ایسی بات کی طرف آؤ جو ہمارے اور تمہارے درمیان یکساں مسلم ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ ''اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں، نہ کسی کو اس کا شریک بنائیں اور نہ ہی ہم میں سے کوئی شخص اللہ کو چھوڑ کر کسی دوسرے کو رب [57] بنائے۔ اگر وہ اس بات سے منہ موڑیں تو ان سے کہئے کہ: گواہ رہو کہ ہم تو اس کے فرمانبردار ہیں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت