کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
انسان (اپنے لئے) بھلائی کی دعا کرنے سے کبھی نہیں اکتاتا [64] اور اگر اسے کوئی تکلیف پہنچ جائے تو مایوس [65] اور دل شکستہ ہوجاتا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.