فهرس الكتاب

الصفحة 4127 من 6348

پھر اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا اور جب سچی بات اس کے سامنے آئی تو اسے [48] جھٹلا دیا۔ کیا ایسے کافروں کا دوزخ میں ہی ٹھکانا نہیں؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت