کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
یا وہ یہ کہیں کہ ''اس نے یہ قرآن خود گھڑ لیا ہے'' آپ ان سے کہئے کہ: اگر تم اس دعویٰ میں سچے ہو تو تم بھی اس جیسی دس سورتیں گھڑ لاؤ [16] اور اللہ کے سوا جس جس کو تم بلا سکو بلا لو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.