کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ کہنے لگے کہ: ''ہم تو تمہیں منحوس [18] سمجھتے ہیں۔ اگر تم باز نہ آئے تو ہم تمہیں سنگسار کردیں گے اور ہمارے [19] ہاتھوں تمہیں دردناک سزا ملے گی''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.