فهرس الكتاب

الصفحة 1639 من 6348

یوسف نے کہا: اے میرے پروردگار! جس چیز کی طرف مجھے بلارہی ہیں اس سے [32] تو مجھے قید ہی زیادہ پسند ہے اور اگر تو نے ان کے مکر کو مجھ سے دور نہ رکھا تو میں ان کی طرف جھک جاؤں گا اور جاہلوں [33] سے ہوجاؤں گا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت