فهرس الكتاب

الصفحة 224 من 6348

تم پر جہاد فرض کیا گیا ہے اور وہ تمہیں ناگوار ہے۔ [285] اور یہ عین ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو ناگوار سمجھو اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ کسی چیز کو تم پسند کرو اور وہ تمہارے حق میں بری ہو۔ اور (یہ حقیقت) اللہ ہی خوب جانتا ہے، تم نہیں جانتے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت