کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور فرعون نے کہا: اے درباریو! میں تو اپنے علاوہ تمہارے لئے کسی الہٰ کو [49] جانتا نہیں۔ سوائے ہامان! تو مٹی (کی اینٹوں) آگ سے پکا کر پھر میرے لئے ایک اونچی عمارت تیار کر تاکہ میں موسیٰ کے الٰہ کو جھانک [50] سکوں اور میں اسے جھوٹا آدمی ہی سمجھتا ہوں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.