فهرس الكتاب

الصفحة 148 من 6348

(اے اہل کتاب) کیا تم لوگ یہ کہتے ہو کہ ''ابراہیم، اسماعیل، اسحاق، یعقوب اور انکی اولاد سب یہودی یا عیسائی تھے؟'' بھلا تم یہ بات زیادہ جانتے ہو یا اللہ تعالیٰ ؟ اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوسکتا ہے جس کے پاس اللہ کی طرف سے شہادت موجود ہو پھر وہ سے [172] چھپائے؟ اور جو کام تم کرتے ہو اللہ ان سے بے خبر نہیں ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت