فهرس الكتاب

الصفحة 4569 من 6348

ہم نے انسان کو حکم دیا کہ وہ اپنے والدین سے اچھا [19] سلوک کرے۔ اس کی ماں نے مشقت اٹھا کر اسے پیٹ میں رکھا اور مشقت اٹھا کر ہی جنا [20] ۔ اس کے حمل اور دودھ چھڑانے [21] میں تیس ماہ لگ گئے۔ یہاں تک کہ وہ اپنی بھرپور جوانی کو پہنچا اور چالیس سال [22] کا ہوگیا تو اس نے کہا: ''میرے پروردگار! مجھے توفیق دے کہ میں تیرے اس احسان کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین پر کیا ہے اور یہ بھی کہ میں ایسے اچھے [23] عمل کروں جو تجھے پسند ہوں اور میری خاطر میری اولاد [24] کی اصلاح کر میں تیرے حضور توبہ کرتا ہوں اور بلاشبہ میں فرمانبردار ہوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت