فهرس الكتاب

الصفحة 2095 من 6348

یا اس سے سخت تر مخلوق جو تمہارے [61] جی میں آئے (ہوجاؤ تو بھی اللہ دوبارہ پیدا کردے گا) پھر پوچھتے ہیں کہ:''ہمیں کون دوبارہ زندہ کرے گا ؟'' آپ کہئے: کہ وہی پیدا کرے گا جس نے تمہیں پہلی بار پیدا کیا ہے۔ پھر وہ آپ کے سامنے اپنے سرہلائیں گے اور پوچھیں گے کہ: ''ایسا ہوگا کب؟ [62] '' آپ کہئے کہ: ''شاید وہ وقت قریب ہو''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت