اسی طرح بہت سے مشرکوں کے لیے ان کے شریکوں نے اولاد [145] کے قتل کو خوشنما بنا دیا ہے تاکہ انہیں ہلاک [146] کردیں اور ان پر ان کے دین کو مشتبہ [147] بنا دیں۔ اور اگر اللہ چاہتا تو وہ ایسا نہ کرتے۔ لہٰذا انہیں جانے دیجئے اور اس افتراء کو بھی جس میں وہ لگے ہوئے ہیں