کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
رات کا اٹھنا [6] یقینًا (نفس کو) بہت زیر [7] کرنے والا ہے اور قرآن پڑھنے کے لیے زیادہ موزوں [8] وقت ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.