کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جب آپ مومنوں سے یوں کہہ رہے تھے کہ ''کیا تمہیں یہ کافی نہیں کہ تمہارا پروردگار تین ہزار [113] فرشتے اتار کر تمہاری مدد کرے؟''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.