فهرس الكتاب

الصفحة 350 من 6348

(اور وہ اللہ کی تدبیر ہی تھی) جب اس نے عیسیٰ سے فرمایا: '' عیسیٰ اب میں تجھے واپس لے لوں گا اور تجھے اپنی طرف اٹھا لوں گا اور ان کافروں سے تجھے پاک کردوں گا اور جو لوگ تیری پیروی کریں گے انہیں تاقیامت ان کافروں [53۔ الف] پر غالب رکھوں گا اور تم سب کو بالآخر میرے ہی پاس آنا ہے تو میں تمہارے درمیان ان باتوں کا فیصلہ کردوں گا جن میں تم [54] اختلاف کر رہے ہو

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت