کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
انہیں لوگوں میں تمہارے لئے ایک اچھا نمونہ [13] ہے جو اللہ اور آخرت کے دن کی امید رکھتا ہو اور جو کوئی سرتابی [14] کرے تو بلاشبہ اللہ بے نیاز اور اپنی ذات [15] میں محمود ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.