فهرس الكتاب

الصفحة 4117 من 6348

بھلا جس شخص کا سینہ اللہ تعالیٰ نے اسلام کے لئے کھول [33] دیا ہو اور وہ اپنے پروردگار کی طرف سے ایک روشنی [34] پر ہو (اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو کوئی سبق نہیں لیتا) لہٰذا ان لوگوں کے لئے ہلاکت ہے جن کے دل اللہ کے ذکر سے (اور) سخت [35] ہوجاتے ہیں۔ یہی لوگ صریح گمراہی میں ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت