فهرس الكتاب

الصفحة 3694 من 6348

سب تعریف اس اللہ کے لئے ہے جو آسمانوں اور زمین کو پیدا [1] کرنے والا اور فرشتوں کو پیغام رساں [2] بنانے والا ہے۔ جن کے دو دو [3] ، تین تین اور چار چار بازو ہیں۔ وہ اپنی مخلوق کی ساخت میں جیسے چاہے اضافہ [4] کردیتا ہے کیونکہ وہ ہر چیز پر قادر ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت