کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ وہ ذات ہے جس نے تمہارے لئے رات بنائی [80] تاکہ تم اس میں آرام کرسکو اور دن کو روشن بنا دیا۔ اللہ تو یقینًا لوگوں پر بڑا صاحب فضل [81] ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.