فهرس الكتاب

الصفحة 5305 من 6348

اور مریم بنت عمران کی (بھی مثال پیش کرتا ہے) جس نے اپنی عصمت [24] کی حفاظت کی تھی۔ پھر ہم نے اس کے اندر اپنی ایک روح [25] پھونک دی اور اس نے اپنے پروردگار کے کلموں [26] کی اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی اور وہ عبادت میں ہمہ تن مصروف [27] رہنے والوں سے تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت