فهرس الكتاب

الصفحة 2881 من 6348

اور (لوگوں نے) اللہ کے سوا کئی اور الٰہ بنا ڈالے جو کوئی چیز پیدا تو کیا خاک کریں گے وہ تو خود پیدا کئے گئے ہیں، انھیں خود اپنے نفع و نقصان کا بھی کچھ اختیار نہیں اور نہ ہی انھیں کسی کو مارنے، [7] زندہ کرنے اور مردہ کو اٹھا سکنے کا کچھ اختیار ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت