کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اگر تم لوگ اللہ کا شکر [195] ادا کرو اور خلوص نیت سے ایمان لے آؤ تو اللہ کو کیا پڑی ہے کہ تمہیں عذاب [196] دے (جبکہ) اللہ بڑا قدر دان اور سب کچھ جاننے والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.