فهرس الكتاب

الصفحة 704 من 6348

پھر اللہ نے ایک کوا بھیجا جو زمین کو کرید رہا تھا تاکہ اس (قاتل) کو دکھائے کہ وہ اپنے بھائی کی لاش کیسے چھپا سکتا ہے۔ (کوے کو دیکھ کر) وہ کہنے لگا: ''افسوس! میں تو اس کوے سے بھی گیا گزرا ہوں [63] کہ اپنے بھائی کی لاش کو چھپا سکتا۔'' ازاں بعد وہ اپنے کئے پر بہت نادم ہوا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت