فهرس الكتاب

الصفحة 4327 من 6348

لہٰذا آپ اسی دین کی دعوت دیجئے اور جو آپ کو حکم [21] دیا گیا ہے اس پر ڈٹ جائیے۔

اور ان کی خواہشات پر نہ چلیے اور کہہ دیجئے کہ: میں اس کتاب پر ایمان لایا جو اللہ نے نازل کی ہے اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں تمہارے درمیان انصاف کروں [22] ۔ اللہ ہی ہمارا پروردگار ہے اور تمہارا بھی۔ ہمارے اعمال ہمارے لیے اور تمہارے اعمال تمہارے لیے [23] ۔ ہمارے اور تمہارے درمیان [24] کوئی جھگڑا نہیں۔ اللہ ہم سب کو (روز قیامت) جمع کر دے گا اور اسی کی طرف سب کو جانا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت