فهرس الكتاب

الصفحة 847 من 6348

اس طرح ہم نے بعض لوگوں کے ذریعہ دوسروں کو آزمائش میں ڈالا [56] ہے تاکہ (وہ انہیں دیکھ کر) کہیں کہ:''کیا ہم میں سے یہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے احسان کیا ہے؟'' (دیکھو) کیا اللہ تعالیٰ اپنے شکرگزار بندوں کو ان سے زیادہ نہیں جانتا ؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت