کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا انہوں نے کبھی اپنے آپ میں [4] غور و فکر نہیں کیا ؟ اللہ نے آسمانوں ' زمین اور ان کے درمیان جو کچھ ہے ان سب کو کسی حقیقی مصلحت [5] اور ایک مقررہ وقت تک [6] کے لئے پیدا کیا ہے۔ مگر لوگوں میں سے اکثر اپنے پروردگار کی ملاقات سے منکر ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.