فهرس الكتاب

الصفحة 3399 من 6348

سیدنا ابراہیم نے کہا: ''وہاں تو لوط بھی موجود ہیں۔ وہ کہنے لگے: ہم خوب [49] جانتے ہیں کہ وہاں کون کون ہے۔ ہم انھیں اور ان کے گھر والوں کو بچا لیں گے بجز ان کی بیوی جو پیچھے رہ جانے والوں سے ہوگی۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت