کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اہل کتاب اور مشرکین میں سے جن لوگوں نے کفر کیا [8] ہے وہ یقینًا دوزخ کی آگ میں ہوں گے اور ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہی لوگ بدترین خلائق ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.