فهرس الكتاب

الصفحة 136 من 6348

اے ہمارے پروردگار! ہم دونوں کو اپنا فرمانبردار [157] بنا لے اور ہماری اولاد میں سے ایک جماعت پیدا کر جو تیری فرمانبردار ہو۔ اور ہمیں اپنی [158] عبادت کے طریقے بتلا اور ہماری توبہ قبول فرما۔ بے شک تو بڑا توبہ قبول کرنے والا [159] اور نہایت رحم کرنے والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت