فهرس الكتاب

الصفحة 2866 من 6348

(منافقین) اللہ کی پختہ قسمیں کھا کر (رسول سے) کہتے ہیں کہ ''اگر آپ انھیں حکم دیں تو وہ ضرور (جہاد پر) نکلیں گے'' آپ ان سے کہئے کہ قسمیں نہ کھاؤ۔ مطلوب (قسمیں نہیں بلکہ) دستور کے مطابق [80] اطاعت ہے'' اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے باخبر [81] ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت