کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
بلاشبہ جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے سان کے لیے باغ ہوں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں [7] یہی بڑی کامیابی ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.