فهرس الكتاب

الصفحة 4200 من 6348

''اے میری قوم! آج تمہاری ہی حکومت ہے اور ملک میں تم ہی غالب ہو لیکن اگر اللہ کا عذاب آجائے تو کون ہماری مدد [42] کرے گا ؟'' فرعون کہنے لگا: ''میں تو تمہیں وہی کچھ دکھاتا ہوں جو خود دیکھ [43] رہا ہوں اور میں تمہیں وہی راہ دکھاتا ہوں جو بھلائی کی راہ ہے''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت