کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جب ان کافروں پر ہماری آیات پڑھی جاتی تھیں تو کہتے تھے: ''ہم نے یہ کلام سن لیا۔ اگر ہم چاہیں تو ہم بھی ایسا [32] کلام بناسکتے ہیں۔ یہ تو وہی پرانی داستانیں ہیں جو پہلے لوگ سناتے چلے آئے ہیں''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.