کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جب موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم سے کہا کہ: ''اللہ تمہیں ایک گائے ذبح کرنے کا حکم دیتا ہے۔'' تو وہ موسیٰ سے کہنے لگے:'' کیا تو ہم سے دل لگی کرتا ہے؟'' موسیٰ نے جواب دیا: ''میں اس بات سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں کہ جاہلوں [84] کی سی باتیں کروں۔''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.