کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جب پیشوا قسم کے لوگ جن کی دنیا میں پیروی کی جاتی تھی۔ عذاب کو [205] دیکھیں گے تو اپنے پیروؤں (مریدوں) سے بے زار ہوجائیں گے اور ان کے باہمی تعلقات منقطع ہوجائیں گے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.