کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آسمانوں اور زمین کے پوشیدہ حقائق کا علم اللہ ہی کو ہے۔ اور ساعت (قیامت) کا سلسلہ یوں ہوگا جیسے آنکھ کی جھپک [78] یا اس سے بھی جلد تر واقع ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ یقینًا ہر چیز پر قادر ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.