فهرس الكتاب

الصفحة 332 من 6348

چنانچہ اس کے پروردگار نے اس کی منت کو بخوشی قبول فرمالیا اور نہایت اچھی طرح اس کی نشوونما کی اور زکریا کو اس کا [40] سرپرست بنا دیا۔ جب بھی زکریا مریم کے کمرہ میں داخل [41] ہوتے تو اس کے ہاں کوئی کھانے پینے کی چیز موجود پاتے اور پوچھتے ''مریم! یہ تجھے کہاں سے ملا ؟'' وہ کہہ دیتیں ''اللہ کے ہاں سے''بلاشبہ اللہ جسے چاہے بے حساب رزق دیتا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت