کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ دیکھتے نہیں کہ تمہارا پروردگار! کسی طرح سایہ پھیلا دیتا ہے اگر وہ چاہتا تو اسے وہیں ساکن ہی رہنے دیتا پھر ہم نے سورج [57] کو اس پر رہنمائی کرنے والا بنا دیا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.