کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جب یوسف نے اپنے باپ سے کہا تھا: ابا جان! میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ ''گیارہ ستارے [3] اور سورج اور چاند مجھے سجدہ کر رہے ہیں''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.