فهرس الكتاب

الصفحة 1487 من 6348

دیکھو! جب یہ لوگ اپنے سینوں کو موڑتے ہیں تاکہ اللہ سے چھپے رہیں اور جب یہ اپنے آپ کو کپڑوں سے ڈھانپتے ہیں (اس وقت اللہ) وہ سب کچھ جانتا ہے جو وہ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں۔ کیونکہ وہ سینوں کے راز [7] تک جاننے والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت