فهرس الكتاب

الصفحة 4100 من 6348

اس نے زمین و آسمان کو حق [8] کے ساتھ پیدا کیا۔ وہ رات کو دن پر اور دن کو رات پر لپیٹتا ہے اور سورج اور چاند کو کام پر لگا دیا۔ ہر ایک، ایک مقررہ وقت تک یونہی [9] چلتا رہے گا۔ یاد رکھو! وہی سب پر غالب [10] اور بخش دینے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت