کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ کہنے لگے: شعیب ! تمہاری اکثر باتوں کی تو ہمیں سمجھ [103] ہی نہیں آتی۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ تم ہمارے درمیان ایک کمزور سے آدمی ہو اور اگر تمہاری برادری نہ ہوتی تو ہم تمہیں سنگسار [104] کردیتے اور تم ایسے نہیں جس کا ہم پر کوئی دباؤ ہو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.