فهرس الكتاب

الصفحة 2718 من 6348

اس کی قوم کے جن سرداروں نے ماننے سے انکار کیا تھا، کہنے لگے: ''یہ تو تمہارے ہی جیسا [27] انسان ہے جو چاہتا ہے کہ تم پر برتری [28] حاصل کرے اور اگر اللہ چاہتا تو فرشتے نازل کرتا۔ یہ بات تو ہم نے اپنے آباء و اجداد کے وقتوں میں [29] کبھی سنی ہی نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت