فهرس الكتاب

الصفحة 4671 من 6348

اے ایمان والو! بہت گمان کرنے سے پرہیز [19] کرو کیونکہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔ اور کسی کی عیب [20] جوئی نہ کرو، نہ ہی تم میں سے کوئی کسی دوسرے کی غیبت [21] کرے، کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرتا ہے کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے؟ تم تو خود اس کام کو ناپسند کرتے ہو اور اللہ سے ڈرتے ہو۔ اللہ ہر وقت توبہ قبول کرنے والا رحم کرنے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت